برطانوی بوڑھے کے مرتے ہی ترکی سے تعلق رکھنے والی ملازمہ کی زندگی بدل گئی
فہد شبیر اتوار 12 اپریل 2015 14:35
سرے(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12اپریل۔2015ء) سرے سے تعلق رکھنے والے سابقہ سول سرونٹ کا خاندان اس کی ترکی سے تعلق رکھنے والی ملازمہ سے شدید ناراض ہے۔87 سالہ بوڑھے نے مرنے سے پہلے اپنی ساری جائیداد ملازمہ کے نام کر دی۔ ڈینس سیئرز نے اپنی وصیت میں تبدیلی کر کے 6 لاکھ 15 ہزار پاؤنڈ کا دریا کے کنارے فلیٹ اور 4 لاکھ مالیت کے شیئرز اپنی ملازمہ نرمین کانسیفر کے نام کر دئیے۔
ڈینس نے وصیت میں تبدیلی کر کے 20 سال پہلے نامزد کیے گئے رشتے داروں کو جائیداد سے بے دخل کر دیا۔ ڈینس کے خاندان والوں نے نرمین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے بے اولاد بوڑھے کو مجبور کر کے وصیت میں تبدیلی کرائی ہے، جبکہ 50 سالہ نرمین، جو ایک بچے کی ماں بھی ہے، نے کہا ہے کہ ڈینس نے اپنے خاندان کے رویے کے باعث انہیں جائیداد میں حصہ نہیں دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.