Live Updates

تحریک انصاف وزیراعظم کی ہری پور میں انتخابی دھاندلی کے اعتراف والی تقریر عدالتی کمیشن کو پیش کرے گی

اتوار 12 اپریل 2015 16:19

تحریک انصاف وزیراعظم کی ہری پور میں انتخابی دھاندلی کے اعتراف والی ..

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ہری پور میں انتخابات میں دھاندلی کے اعتراف والی تقریر پر چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم تین رکنی کمیشن کے روبرو پیش کرے گی ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ نواز شریف نے سری کوٹ میں مسلم لیگ (ن)، کے پی کے صدر پیر صابر شاہ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب میں کہا تھا کہ انہیں بھی الیکشن میں دھاندلی کی شکایت ہے ہمارے ساتھ بھی دھاندلی ہوئی لیکن ہم نے اس پر شور نہیں مچایا

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات