آئی پی ایل میں کل دو میچ کھیلے جائینگے

پیر 13 اپریل 2015 14:31

آئی پی ایل میں کل دو میچ کھیلے جائینگے

احمد آباد/کولکتہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13 اپریل۔2015ء) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں (آج) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلے میچ میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز میں مقابلہ ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں کلکتہ نائٹ رائیڈر اور چنائے سپر کنگز آمنے سامنے ہونگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل) میں (آج) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ پہلا میچ احمد آباد میں راجستھان رائلز اور ممبئی انڈینز میں ہوگا جبکہ دوسرا میچ میں کلکتہ نائٹ رائیڈر اور چنائے سپر کنگز کے درمیان کلکتہ کے ایڈن گارڈن میں کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :