امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ بر صغیر کا نائب سربراہ احمد فاروق ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 اپریل 2015 16:08

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ بر صغیر  کا نائب سربراہ احمد فاروق ہلاک

افغانستان(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 اپریل 2015 ء) : مشرقی افغانستان میں کیے گئے امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں القاعدہ افغانستان کا ذمہ دار ہلاک ہو گیا جبکہ القاعدہ بر صغیر کا نائب سر براہ احمد فاروق بھی امریکی ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے. القاعدہ کے ترجمان نے بھی احمد فاروق کی ہلا کت کی تصدیق کی ہے ، ترجمان القاعدہ کا کہنا تھا کہ احمد فاروق 7 سال سے القاعدہ کے اہم ذمہ دار تعین تھے.

متعلقہ عنوان :