انٹرنیشنل جوڈو ٹورنامنٹ، 5 غیر ملکی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کردی
منگل 14 اپریل 2015 11:55
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء)لاہور میں ہونے والے انٹرنیشنل جوڈو ٹورنامنٹ کیلئے 5 غیر ملکی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری مسعود احمد خان کے مطابق پنجاب حکومت کے زیراہتمام انٹرنیشنل فیسٹیول میں انٹرنیشنل جوڈو کے مقابلے 15 سے 18 مئی تک لاہور میں ہوں گے جس کیلئے فیڈریشن نے 5 غیر ملکی ممالک کو دعوت نامے ارسال کئے تھے جنہوں نے باضابطہ طور پر ایونٹ میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ٹورنامنٹ میں جن ممالک نے شرکت کی تصدیق کی ہے ان میں افغانستان ‘ بنگلہ دیش ‘ بھارت ‘ سری لنکا اور نیپال شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لئے تمام ٹیمیں 8 مئی کو پاکستان پہنچیں گی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.