آئس بکٹ چیلنج کو بھول جائیں، اب پیش ہے پوپی چیلنج
فیضان ہاشمی منگل 14 اپریل 2015 14:08
(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14اپریل2015ء)پچھلے سال آئس بکٹ چیلنج کو بہت شہرت ملی جس میں برف کی طرح ٹھنڈے پانی کی بالٹی کو سر پر انڈیلا جاتا تھا۔ اگر کوئی انکار کرے تو اسے رفاعی کام کے لیے 100 ڈالر دینے پڑتے تھے۔ جو بالٹی سر پر انڈیل لیتا وہ کسی دوسرے شخص کو آئس بکٹ چیلنج دیتا، جو اسے قبول کرتا یا پھر چندے کی رقم دیتا۔ آج کل جس پاگل پن کو شہرت مل رہی ہے وہ پوپی چیلنج ہے۔
پوپی چیلنج میں ثابت لال مرچ کھانی پڑتی ہے یا پھر 1.50 پاؤنڈ کی رقم دینی پڑتی ہے جو دنیا سے بھوک کا خاتمہ کرنے میں استعمال ہوگی۔ پوپی چیلنج ارجٹائن سے شروع ہوا اور اب اسے اٹلی میں بے پناہ شہرت حاصل ہے۔ ارجنٹائن کے سابقہ فٹ بالر 41 سالہ جاویر زانٹی وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے اس چیلنج میں حصہ لیا اور چند سیکنڈ میں ہی اس کی چیخیں نکل گئی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
دبئی کے شہر العین کے گورنر شیخ طحنون النہیان انتقال کر گئے، ملک میں 7 روزہ سوگ
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.