پولیس کتے کی تلاش میں سب سے بڑی رکاوٹ بن گئی
فہد شبیر منگل 14 اپریل 2015 19:26
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔14اپریل۔2015ء) گمشدہ کتے کے مالک کو بتایا گیا کہ اگر اس نے شہر میں کتے کی گمشدگی کے حوالے سے لگائے گئے پوسٹر نہ اتارے تو اسے لاکھوں ڈالر کا جرمانہ کیا جائے گا۔ روجر ہورووٹز نے لوگوں کی مدد سے اپنے کتے اولی کی گمشدگی کے اشتہار واشنگٹن بھر میں لگا دئیے تھے۔
(جاری ہے)
اگلے دن پولیس نے اس کا دروازہ کھٹکھٹایا اور بتایا کہ اگر اس نے یہ پوسٹر نہ اتارے تو اسے لاکھوں ڈالر جرمانہ ہو سکتا ہے۔
پولیس نے بتایا کہ واشنگٹن میں پوسٹر لگانے پر 300 ڈالر جرمانہ ہو سکتاہے۔ روجر نے ساڑھے سات لاکھ جرمانے کے ڈر سے تمام پوسٹر واپس اتار لیے ہیں۔ روجر کی بیوی کا کہنا ہے کہ انہیں نہیں معلوم کہ وہ اب اپنا کتا کیسے ڈھونڈیں تاہم سوشل میڈیا پر اس حوالے سے مہم شروع ہو چکی ہے جس میں ہزاروں افراد ٹوئیر پر ہیش ٹیگ فائنڈ اولی استعمال کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
-
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.