ایران نے یمن میں امن کے قیام کیلئے 4 نکاتی جامعہ منصوبہ پیش کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 14 اپریل 2015 19:32

ایران نے یمن میں امن کے قیام کیلئے 4 نکاتی جامعہ منصوبہ پیش کردیا

میڈرڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 اپریل 2015 ء) ایران نے یمن میں قیام امن کیلئے 4 نکاتی جامعہ منصوبہ پیش کردیا ہے۔ منصوبہ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایران کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ یمن میں جاری فضائی اور زمینی کاروائی کو فوری روکا جائے اور متاثرین کی مدد کیلئے فوری امداد بھیجی جائے۔ امن کے قیام کیلئے فریقین کے مابین فوری مذاکرات شروع کیے جائیں، یمن کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف یمن کی عوام کو ہونا چاہیئے۔

متعلقہ عنوان :