ہلسنّت جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس، 30اہلسنّت جماعتوں کا یمن اور سعودی عرب میں پاکستانی فوج نہ بھیجنے کا مطالبہ، پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد کی حمایت کا اعلان
یمن بحران پر وزیر اعظم کا پالیسی بیان پار لیمنٹ کی قرارداد کے منافی ہے‘ حکومت کو پارلیمنٹ کے فیصلے سے ہٹنے نہیں دیں گے‘ یمن کی صورتحال پر اسلامی سر براہی کانفرنس بلائی جائے‘ مشترکہ اعلامیہ
منگل 14 اپریل 2015 21:31
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14 اپریل۔2015ء) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ اہلسنّت جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں شریک 30اہلسنّت جماعتوں نے یمن اور سعودی عرب میں پاکستانی فوج نہ بھیجنے کا مطالبہ اور پارلیمنٹ کی مشترکہ قرارداد کی حمایت کا اعلان کردیا ۔اے پی سی کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یمن بحران پر وزیر اعظم کا پالیسی بیان پار لیمنٹ کی قرارداد کے منافی ہے۔
حکومت کو پارلیمنٹ کے فیصلے سے ہٹنے نہیں دیں گے۔یمن کی صورتحال پر اسلامی سر براہی کانفرنس بلائی جائے۔سعودی حکومت اپنی سر زمین امریکی فوجیوں سے خالی کروائے۔17اپریل کو ” یوم اتحاد عالم اسلام “منایا جائے گاجبکہ 15اپریل کو سنی اتحاد کونسل کے سابق چیئرمین صاحبزادہ حاجی محمد فضل کریم کی دوسری برسی ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.