کائنات میں موجود تاریک مادے کے بارے میں سائنس دانوں کے حیران کن انکشافات
بدھ 15 اپریل 2015 12:27
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) سائنس دان کائنات کی کھوج میں نت نئی کاوشوں کے ساتھ مصروف عمل ہیں اور ہر گزرنے والا دن نظام شمسی سے متعلق حیران کردینے والا انکشاف سامنے لے آتا ہے اور اب ایک عرصے سے تاریک مادے کی حقیقت جاننیکی کوشش مصروف سائنسدان اس کے بارے میں حیرت انگیز نتائج دنیا کے سامنے لے آئے ہیں۔بین الاقوامی تعاون سے جاری پروگرام ”ڈارک انرجی سروے“ یعنی تاریک توانائی کی جانچ کرنے والی ٹیم نے جنوبی امریکی ساحل پر طویل ترین کوہستانی سلسلے اینڈیز میں ایک انتہائی طاقتور دوربین کا استعمال کر کے اس تاریک مادے کا نقشہ تیار کیا ہے اس میں تاریک مادے کے بڑے بڑے حلقے نظر آرہے ہیں جو کہکشاوٴں میں جڑے ہوئے ہیں اور انہیں ان کے درمیان موجود خلا علیحدہ کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.