وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد سعودی فرمانرواشاہ سلمان کیلئے وزیراعظم نواز شریف کاخصوصی پیغام لے کر سعودی عرب روانہ
بدھ 15 اپریل 2015 12:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی قیادت میں پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد وزیراعظم نواز شریف کا خصوصی پیغام لے کر سعودی عرب روانہ ہوگیاہے جہاں وہ سعودی فرمانرواسمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے جس دوران اہم امور پر تبادلہ خیال ہوگا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ہمراہ مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور پریس سیکریٹری بھی موجود ہیں جبکہ یہ وفد سعودی فرمانرواشاہ سلمان اور سعودی وزیرخارجہ سے الگ الگ ملاقاتیں کرے گااور موجودہ صورتحال میں پاکستان کا کردارواضح کریں گے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سعودی فرمانرواشاہ سلمان کو وزیراعظم نواز شریف کا اہم پیغام پہنچائیں گے ۔یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی اور پاکستانی پارلیمنٹ کی قرارداد کے بعد پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کادورہ سعودی عرب نہایت اہمیت اختیارکرگیاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
پی آئی اے کی تنظیم نو میں 2 اہم سنگ میل حاصل کرلیے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.