سلمان خان کا فلم ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان

بدھ 15 اپریل 2015 13:31

سلمان خان کا فلم ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء) بالی وڈ ڈبنگ خان سلمان خان کا ہیرو کے ریمیک میں گلوکاری کا امکان ہے ۔

(جاری ہے)

سلمان کے قریبی ذرائع کے مطابق وہ اپنے آنے والے پروڈکشن ونیچر میں گلوکاری پر غور کر رہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر ینخیل ایڈوانی کی فلم ہیرو ٹو میں سلمان خان خصوصی گیت گائیں گے فلم میں سورج پنجولی اور آتھیاسیٹھی مرکزی کردار ادا کریں گتے جبکہ فلم تین جولائی کو ریلیز ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :