معظم علی خان کی گرفتاری کے خلاف اہلیہ کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی گئی

بدھ 15 اپریل 2015 18:52

معظم علی خان کی گرفتاری کے خلاف اہلیہ کی فوری سماعت کی درخواست مسترد ..

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15اپریل۔2015ء ) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتار معظم علی خان کی گرفتاری کے خلاف اہلیہ کی فوری سماعت کی درخواست مسترد کردی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء کی عدم حاضری پر عدالت نے فوری سماعت کی درخواست مسترد کر دی ۔ معظم علی خان کی اہلیہ کا موقف تھا کہ ان کے شوہر بے گناہ ہیں اور وہ کسی جرم میں ملوث نہیں ۔

متعلقہ عنوان :