پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے

muhammad ali محمد علی بدھ 15 اپریل 2015 21:25

پاکستانی لیگ اسپنر یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 15 اپریل 2015 ء) پاکستانی لیگ اسپینر یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے ہیں۔ پی سی بی کے ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق لیگ اسپینر یاسر شاہ بنگلہ دیش بورڈ الیون کیخلاف پریکٹس میچ میں زخمی ہوگئے تھے، انہیں بائیں ہاتھ پر شدید چوٹ آئی ہے جس کے باعث انکی سرجری کی جائے گی۔

(جاری ہے)

زخمی ہو جانے کے باعث یاسر شاہ دورہ بنگلہ دیش سے باہر ہوگئے ہیں، ان کے متبادل کھلاڑی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :