اب خواہش تو پوری کرنے پڑے گی۔۔۔کاجول نے بڑا مطالبہ کر ڈالا!!!

جمعرات 16 اپریل 2015 11:18

اب خواہش تو پوری کرنے پڑے گی۔۔۔کاجول نے بڑا مطالبہ کر ڈالا!!!

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے فلم دل والے میں کام کرنے کیلئے پانچ کروڑ روپے کا معاوضہ مانگ لیا ہے ۔

(جاری ہے)

فلم ”دل والے“ میں کاجول کے ساتھ شاہ رخ خان جلوہ گر ہونگے جبکہ دیگر اداکاروں میں ورون دھون اور کیرتی سینن بھی اہم کردار وں میں نظر آئیں گی ۔