جونیئرز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا

جمعرات 16 اپریل 2015 11:44

جونیئرز نیشنل رینکنگ ٹینس ٹورنامنٹ 18 اپریل سے شروع ہوگا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن کے زیر اہتمام جونیئرز نیشنل رینکنگ ٹورنامنٹ 18 اپریل سے یونین کلب میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں انڈر 18 ، انڈر 16 ، انڈر 14، انڈر 12 اور انڈر 10 سنگلز مقابلے منعقد ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑی 16 اپریل تک یونین کلب میں انٹری جمع کرا سکتے ہیں-

متعلقہ عنوان :