یمن صور ت حال پر ایران کود پڑا،قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرادی

جمعرات 16 اپریل 2015 13:02

یمن صور ت حال پر ایران کود پڑا،قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی ..

تہران(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) ایران نے یمن میں قیام امن کے لیے اثرورسوخ استعمال کرنے کی حامی بھرلی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یمن میں کی صورت حال انتہائی گھمبیر ہے ،مشرق وسطی میں اس کے منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں ،ایران متحارب گروپوں کے درمیانثالثی کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے اور اس حوالے سے حوثی باغیوں کو امن مذاکرات میں شرکت کے لیے اثررسوخ استعمال کریں گے اور پرامید ہیں کہ اس میں ہم کامیاب ہو جائں ی گے

متعلقہ عنوان :