سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام
جمعرات 16 اپریل 2015 14:30
سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء)سانگھڑڈگری بوائز کالج میں سی ایم سی کمیٹی کا قیام عمل میں لا یا گیا کمیٹی کالج کی تعمیر نو اور ترقیا تی کا موں کا جائزہ لے کر مسائل کے حل میں اپنا کر دار ادا کریگی ۔پرنسپل صدیق انڑ سانگھڑ خبر کے مطا بق گونمنٹ شہید صبغت اللہ شاہ راشدی بوائزڈگری کا لج میں کالج انتظا میہ کی جا نب سے کالج کے پرنسپل صدیق انڑ کی سربرا ہی میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں سول سو سائٹی ،والدین ،چیمبر آف کامرس،سٹیزن ایکشن کمیٹی ،میڈیا اور کا لج کے لیکچرارنے شرکت کی ۔
میٹنگ میں کالج کی بہتری ، تعمیر نواورمسا ئل کے حل کے لئے بارہ رکنی لالج مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی گئی ۔کمیٹی میں والدین ،چیمبر آف کامرس،سٹیزن ایکشن کمیٹی ،میڈیا ،سول سائٹی اور لیکچرارز کو شامل کیا گیا ۔(جاری ہے)
میٹنگ میں موجود تمام افراد سے تجا ویز بھی لیں گئیں جن پر غور کیا گیا میٹنگ میں ادارے کی بہتری کے لئے اور اس کی ساخت کو مظبو ط کر نے اور ادارے سے منسلک ایشوز پر کھل کربات چیت کی گئی ۔
میٹنگ میں اس بات پر زور دیا گیا گیا کہ والدین کے ساتھ ساتھ کا لج انتظا میہ اپنا ادارہ سمجھتے ہو ئے محنت اور لگن سے اپنے فرائض انجام دیں تا کہ ادارے کی بہتری کو مظبو ط کیا سکے اس مو قع پر حسن عسکری ،ڈاکٹر ارشاد ،ڈاکٹر جمیل ،پرو فیسر امر لغا ری ،حا جی یا مین لا لو،این پی سی صدر غلامصطفٰی ترین بھی موجود تھےمزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.