ہنگو: اورکزئی کے علاقہ شیخان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 10 دہشتگرد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 14:44

ہنگو: اورکزئی کے علاقہ شیخان میں سکیورٹی فورسز کی کاروائی، 10 دہشتگرد ..

ہنگو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : ہنگو میں اورکزئی کے علاقہ شیخان میں سکیورٹی فورسز نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز نے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا. سکیورٹی ذرائع کے مطابق کاروائی کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے 12 ٹھکانے بھی تباہ کر دیے.

متعلقہ عنوان :