اسلام آباد: چین کے‌صدر 20، 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 اپریل 2015 15:28

اسلام آباد: چین کے‌صدر 20، 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے، ترجمان ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 16 اپریل 2015ء) : ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی صدر 20 اور 21 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے.

(جاری ہے)

دورے کے دوران دونوں ممالک کے مابین اہم معاہدے کیے جائیں گے، ذرائع کے مطابق چینی صدر کے ہمراہ 60 اراکین پر مشتمل ایک وفد بھی ہو گا جو کہ چینی صدر کے ہمراہ ہی دورے کے لیے پاکستان آئے گا.

متعلقہ عنوان :