حریت رہنماء سید علی گیلانی کو بھارتی فوج نے نظر بند کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 اپریل 2015 21:55

حریت رہنماء سید علی گیلانی کو بھارتی فوج نے نظر بند  کردیا

سری نگر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اپریل 2015 ء) کشمیری حریت رہنماء سید علی گیلانی کو بھارتی فوج کی جانب سے نظر بند کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع سے موصول ہونے والی تفصیالت کے مطابق حریت رہنماء سید علی گیلانی کو گزشتہ روز کشمیری نوجوان کے قتل کیخلاف نکالی گئی ریلی میں پاکستان کا پرچم لہرانے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگنے کے بعد آج بھارتی فوج کی جانب سے ان کے گھر کا گھیراوَ کرکے انہیں نظر بند کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :