پاکستان اورسعودی عرب کی دوستی کو کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی،پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات دوملکوں کے مابین دوستی کی بہترین مثال ہیں،پاکستانی سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب کی ریاض میں سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف سے ملاقات میں گفتگو پاکستانی وفد کی سعودی حکام سے دوطرفہ تعلقات کو مزید فرو غ دینے کیلئے اقدامات اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال، ایک روزہ دورہ مکمل ہونے کے بعد وطن واپسی
جمعرات 16 اپریل 2015 22:02
ریاض ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کے تعلقات دوملکوں کے مابین دوستی کی بہترین مثال ہیں ، سعودی عرب نے ہر مشکل وقت پر پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ،پاکستان اورسعودی عرب کی دوستی کو کوئی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی ،پاکستانی سعودی عرب کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔
وہ جمعرات کو یہاں سعودی عرب کے نائب ولی عہد اوروزیرداخلہ شہزادہ محمد بن نائف بن عبدالعزیز سے ملاقات کے دوران گفتگو کررہے تھے ملاقا ت میں باہمی دلچسپی کے امور ،دوطرفہ تعلقات میں اضافے ،پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تمام شعبوں میں تعلقات کو مزید فرو غ اور بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.