وفاقی دارالحکومت میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی کی ناکام کوشش

جمعرات 16 اپریل 2015 22:09

وفاقی دارالحکومت میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی کی ناکام ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16اپریل۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی کی ناکام کوشش۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کی رہائشی نوجوان لڑکی سنبل بی بی نے گھریلو مسائل سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے ہاتھ کی شریان کو کاٹ کر خودکشی کی کوشش کی جسے وارڈن شیخ سلیم احمد نے فوری طور پر طبی امداد کیلئے پمز ہسپتال پہنچا دیا ، تھانہ مارگلہ نے مقدمہ درج کرلیا جبکہ والدین اپنی بیٹی کوساتھ لے گئے ۔