ایم کیو ایم میں جانے سے ایسا محسوس ہورہا تھا جیسے "رضیہ" غنڈوں میں پھنس گئی ہو: نبیل گبول
محمد علی جمعرات 16 اپریل 2015 22:48
(جاری ہے)
وہ مہاجر قومی موومنٹ میں ان فٹ اور ایم کیو ایم میں فٹ تھے تاہم متحدہ میں شمولیت کے بعد انہیں ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے "رضیہ" غنڈوں میں پھنس گئی ہو اسی لیے انہیں ایم کیو ایم چھوڑنے پر خوشی ہے۔
نبیل گبول کا کہنا تھا کہ ان سے پہلے این اے 246 کو کوئی پوچھتا بھی نہیں تھا تاہم اب وہاں بڑے بڑے لوگ آرہے ہیں۔ امن کے قیام کے حوالے سے نبیل گبول کا کہنا تھا کہ کراچی میں وزیرستان سے زیادہ اسلحہ ہے لہذا گھر گھر تلاشی لے کر اسلحہ برآمد کیا جائے اور شہر میں امن قائم کیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.