گھوٹکی : پنچائیت نے دو کم سن بچیوں کو ونی کرنے کا حکم دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 11:01

گھوٹکی : پنچائیت نے دو کم سن بچیوں کو ونی کرنے کا حکم  دے دیا

گھوٹکی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17 اپریل 2015ء): گھوٹکی میں پنچائیت نے دو بچیوں کو ونی کرنے کا حکم دے دیا. تفصیلات کے مطابق پنچائیت نے پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو 10 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جب کہ دو بچیوں کو ونی کرنے کا حکم دے دیا. ونی کا حکم دی گئی بچیاں پسند کی شادی کرنے والے کی بھتیجیاں ہیں . مسند قانون نہ ہونے کے باعث ونی نہ کرنے پر پنچائیت نے بچیوں کے والد پر شدید تشدد کر کے سر پھاڑ دیا.