ہالی ووڈ ایکشن فلم ’میڈ میکس فیوری روڈ“ 15مئی کو ریلیز ہو گی

جمعہ 17 اپریل 2015 12:05

ہالی ووڈ ایکشن فلم ’میڈ میکس فیوری روڈ“ 15مئی کو ریلیز ہو گی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ ایکشن فلم” میڈ میکس فیوری روڈ“15 مئی کو مداحوں کیلئے پیش کی جائے گی،ایکشن فلموں اور میڈ میکس سیریز کے شائقین کیلئے میڈ میکس فیوری روڈ کا نیا ٹریلر تہکہ مچانے آگیا،، فلم میڈ میکس سیریز کا چوتھا پارٹ ہے،میڈ میکس فیوری روڈ میں شامل ہے ایسی دنیا کی کہانی جہاں لوگ موت سے لڑتے دکھائی دینگے،، لیکن میڈ میکس ٹیم کی ایک خاتون خود کو زندہ رکھنے کے جتن میں ہوگی زیادہ مصروف ،فلم میں ٹوم ہارڈی،چارلیز تھرون اور کارٹنی ایٹون اداکاری کے جوہر دکھارہے ہیں،ایکشن سے بھرپور فلم پندرہ مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :