سچویشن کے مطابق رقص کرنے میں کوئی حرج نہیں‘اداکارہ ثنار

جمعہ 17 اپریل 2015 12:13

سچویشن کے مطابق رقص کرنے میں کوئی حرج نہیں‘اداکارہ ثنار

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء ) معروف اداکار ہ ثناء نے کہا ہے کہ میں رقص کے خلاف نہیں ہوں مگر سچویشن کے مطابق رقص کرنے میں کوئی ہرج نہیں ہے ۔

(جاری ہے)

ہدایتکار ہ سنگیتا کی نئی فلم” عشق پازیٹو “میں میرا آئٹم سونگ میرے پرستاروں کیلئے کسی تحفہ سے کم نہیں ،اس گانے پر بڑی محنت کی ہے امید ہے کہ فلم کی ریلزینگ کے بعد شائقین فلم میری پرفارمنس کو مدتوں یادر کھیں گے ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں نے ہمیشہ تعداد کی بجائے معیار کو اولین ترجیح دی ہے ،میرے لئے فخر کی بات ہے کہ سنگیتا جیسی بڑی ہدایتکار ہ کے ساتھ کام کررہی ہوں ۔