Live Updates

مردان : پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کی رولنگ غلط اور غیر آئینی ہے، مولانا فضل الرحمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 17 اپریل 2015 13:55

مردان : پاکستان تحریک انصاف کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کی رولنگ غلط ..

مردان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 17اپریل 2015ء) : جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں سے متعلق اسپیکر کی رولنگ غلط اور غیر آئینی ہے، جوڈیشل کمیشن کے قیام سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمیشن کا قیام متنازع اور آئین سے سراسر تصادم ہے، انہوں نے مزید کہا کہ یمن کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے جے یو آئی (ف) کا وفد دورے پر ہے تاہم حکومت با اختیار ہے جو چاہے کر سکتی ہے.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات