تحریک انصاف نے انتخا بی دھاندلی کے ثبوتوں کے دو کمروں سمیت ٹرک بھی بھر دیئے ہیں، جہانگیر ترین
جمعہ 17 اپریل 2015 14:21
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات میں دھاندلی کے دو کمروں سمیت ٹرک بھی ثبوت سے بھرے ہیں لیکن اب صرف نادرا کی رپورٹوں کا انتظار ہے جو کہ نادرا نے تو معذرت کی لیکن کمیشن نے طلب کرلی ہیں ۔ بدھ کے روز تحریک انصاف مکمل دھاندلی کے ثبوتوں کے ساتھ کمیشن میں پیش ہوئی کمیشن جو بھی فیصلہ کرے گا تحریک انصاف اسے قبول کریگی ۔
جمعہ کے روز تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے دھاندلی کے ثبوتوں کے دو کمروں سمیت ٹرک بھی بھر دیئے ہیں لیکن تحریک انصاف اب حکومت تونہیں کہ وہ جوچیز کہے اسے فوری طورپر مہیا کردی جائے اس لئے ہم نے نادرا سے رپورٹس طلب کی تھیں لیکن نادرا نے معذرت کرلی جس کے بعد اب کمیشن سے ہم نے رپورٹس طلب کی ہیں تو جونہی رپورٹس مہیا ہونگی اس کے مطابق تمام تیاریاں کرکے بدھ کے روز مکمل تیاری کے ساتھ کمیشن میں پیش ہوکر دھاندلی کے شواہد جمع کرائے ان شواہد میں آڈیو ویڈیو تحریری اور فوٹیج سمیت دیگر شواہد شامل ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.