آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغان فوج کے سربراہ کی ملاقات پاک افغان سرحدی امور پر تبادلہ خیال
جنرل شیر محمد کریمی (کل) پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کریں گے
جمعہ 17 اپریل 2015 19:04
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17اپریل۔2015ء) افغانستان کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شیر محمد کریمی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق افغان جنرل نے ملاقات کے دوران خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
(جاری ہے)
آئی ایس پی آر کے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں ممالک کی افواج کے سربراہان نے ملاقات کے دوران پاک افغان سرحدی امور،دفاعی تعاون اور افواج کی ٹریننگ پر بھی غورکیا۔
افغان جنرل کو جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جنرل کریمی نے یادگار شہداء پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنرل شیر محمد کریمی ہفتہ کو پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاسنگ آوٴٹ پریڈ سے بھی بطور مہمان خصوصی خطاب کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.