جیکولین فرنینڈس نے نئی فلم میں آئٹم نمبر کی حامی بھر لی

ہفتہ 18 اپریل 2015 11:33

جیکولین فرنینڈس نے نئی فلم میں آئٹم نمبر کی حامی بھر لی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔

(جاری ہے)

سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے ہدایتکار نکیل ایڈوانی کیث نئی فلم میں آئٹم نمبر کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ بالی وڈ ذرائع کے مطابق جیکولین نے سلمان خان کی پرسنل ریکوسٹ پر یہ گانا کرنے پر رضامندی دی۔1983ء میں بننے والی فلم ہیرو کے اس ری میک کے پروڈیوسر سلمان خان ہیں۔

متعلقہ عنوان :