پہلے میچ میں ناقص فیلڈنگ کی وجہ سے شکست ہو ئی ، اظہر علی
ہفتہ 18 اپریل 2015 14:19
میرپور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی نے بنگلہ دیش کے خلاف پلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ناقص فیلڈنگ کو شکست کی بنیادی وجہ سے قرار دیدیا ۔ ان کے بقول پاکستانی فیلڈرز نے انتہائی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کئی یقینی کیچز ڈراپ کیے جس کی وجہ سے بنگلہ دیشی بلے بازوں نے بڑا ہدف بنایا ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے میچ کے بعد اختتامی تقریب میں میزبان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ اگر فیلڈرز کیچز پکڑنے میں کامیاب رہتے تو میچ کا نیتجہ کچھ اور ہوتا ۔ دوسری جانب فاتح ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے فتح کا کریڈٹ تمیم اقبال اور مشفق الرحیم کو دیتے ہوئے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیااور کہا کہ امید ہے کہ آئندہ میچز میں بھی وہ اسی طرح کی کارکردگی پیش کریں گے ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.