جوکووچ اورچین کی نامور ٹینس سٹار لینا کیلئے سال کے بہترین اسپورٹس شخصیت کے ایوارڈز

ہفتہ 18 اپریل 2015 14:19

جوکووچ اورچین کی نامور ٹینس سٹار لینا کیلئے سال کے بہترین اسپورٹس شخصیت ..

شنگھائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) جوکووچ اور لینا سال کے بہترین اسپورٹس شخصیت کے ایوارڈز لے واڑئے۔تفصیلات کے مطابق سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبر ایک نوویک جوکووچ اور چین کی نامور ٹینس سٹار لینا نے لوریس ایوارڈز میں سال کے بہترین مینز اینڈ ویمنز اسپورٹس شخصیت کے ایوارڈز جیت لئے۔

(جاری ہے)

سرینا ولیمز اور کرسٹیانو رونالڈو پیچھے رہ گئے۔ عالمی چیمپئن جرمنی کو گزشتہ برس فیفا ورلڈ کپ جیتنے پر ٹیم آف دی ایئر ایوارڈ دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :