آئی پی ایل میں کل دو میچ کھیلے جائیں گے
ہفتہ 18 اپریل 2015 14:21
احمد آباد / بنگلور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء ) انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کے جاری آٹھویں آڈیشن میں کل اتوار کو دو میچ کھیلے جائیں گے ، پہلے میچ میں راجھستان رائلز اور چنائی سپر کنگز جبکہ دوسرے میچ میں رائلز چینلجر بنگلور اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل میں (آج) اتوار کو دو میچ کھیلے جائیں گے ۔
پہلا میچ احمد آباد میں راجھستان رائلز اور چنائی سپر کنگز کی تیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ بنگلور میں کھیلا جائے گا جس میں رائلز چینلجر بنگلور اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی ۔ ڈے اینڈ نائٹ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا ۔(جاری ہے)
واضح رہے کہ رجھستان رائلز نے آئی پی ایل کے آٹھویں آڈیشن میں ابھی تک چار میچ کھیلے ہیں اور چاروں میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ چنائی سپر کنگ نے ابھی تک تین میچ کھیل کر تینوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ (آج) کھیلے جانیوالے دوسرے میچ میں رائلز چینلجر بنگلور نے ابھی تک دو میچ کھیلے ہیں جن میں سے ایک میچ جیتا اور ایک ہارا ہے جبکہ ممبئی انڈینز نے ابھی تک چار میچ کھیلے ہیں اور چاروں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.