کور کمانڈر ، وزیر اعلی سندھ کینسر میں مبتلا استاد نظر محمد بلوچ کی فوری طور پر مالی مدد کریں ،اولمپک ریفری جج علی اکبر شاہ قادری
ہفتہ 18 اپریل 2015 16:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 18اپریل۔2015ء) پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی ریفری ججز کمیشن کے چیئرمین اور اولمپک باکسنگ ریفری جج علی اکبر شاہ قادری نے کور کمانڈر کر اچی،ڈی۔جیٍ سندھ رینجرزٍ میجر جنرل بلال اکبر اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے اپیل کی ہے کہ لیاری سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق باکسرٍ اور انٹرنیشنل باکسنگ کوچ استاد نظر محمد بلوچ جوکہ کینسر کی وجہ سے سخت بیمار ہیں،انکی لیاری میں انکے گھر جاکر فوری طور پر استادٍ نظرٍ بلوچ کی مالی مدد کی جائے۔
گذشتہ ماہ میجر جنرل بلال اکبر نے پیپلز اسٹیڈیم لیاری کے اس باکسنگ کلب میں ٹورنامنٹ منعقد کیا تھا جس میں استاد نظر بلوچ چالیس برس تک کوچنگ کرتے رہے،لیکن انتہائی افسوس کے ساتھٍ میجر جنرل بلال اکبر کی توجہ مبذول کروانا چاہتا ہوں کے چند مفاد پرست عناصر نے اپنے ذاتی بغض کی خاطر کینسر کے مرض میں مبتلا استاد نظر محمد اور انکے انٹرنیشنل باکسر بیٹوں کو نظر انداز کرکے کور کمانڈر کراچی اور ڈی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
چیمپئیزٹرافی 2025 ؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
-
کیٹرینا سینیاکووا میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئیں
-
پاکستان ماسٹرٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی20 میچ (کل) قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ویمن ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچو کی سیریز کا آغاز 26 اپریل کو ہوگا
-
کیا عماد وسیم چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلیں گے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.