قومی کرکٹ ٹیم کے سابق میڈیم فاسٹ بولرشبیراحمد کل 39ویں سالگرہ منائینگے

اتوار 19 اپریل 2015 16:00

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق میڈیم فاسٹ بولرشبیراحمد کل 39ویں سالگرہ منائینگے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19اپریل۔2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق میڈیم فاسٹ بولرشبیراحمد کل اپنی 39ویں سالگرہ منائیں گے ۔وہ21اپریل1976ء کوخانیوال میں پیداہوئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے1999ء سے2007ء تک مختلف اوقات میں قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے 10ٹیسٹ میچوں میں2576گیندوں پر1175رنزدے کر51وکٹیں لیں اوربیٹنگ میں15اننگزمیں88رنزبنائے۔32 ون ڈے انٹرنیشنل میچوں میں1642گیندوں پر1192رنزدے کر33وکٹیں لیں اوربیٹنگ میں11اننگزمیں10رنزبنائے۔جبکہ ایک ٹی ٹونٹی میچ میں12گیندوں پر19رنزدے کروکٹ لینے میں ناکام رہے۔

متعلقہ عنوان :