اسٹیج اداکار نسیم وکی جمعہ سے تما ثیل میں شروع ہونیوالے نئے ڈرامے میں پر فارم کریں گے

منگل 21 اپریل 2015 12:38

اسٹیج اداکار نسیم وکی جمعہ سے تما ثیل میں شروع ہونیوالے نئے ڈرامے میں ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء)اسٹیج اداکار نسیم وکی جمعہ سے تما ثیل میں شروع ہونیوالے نئے ڈرامے میں پر فارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈرامہ پر وڈیوسر قصیر ثناء اللہ نے اپنے نئے شروع ہونیوالے سٹیج ڈرامہ کیلئے نسیم وکی اور سردار کمال کو بھی سائن کر لیا ہے جبکہ ان کے ساتھ اداکارہ ندا چوہدری اور دیگر فنکار بھی جمعہ سے شروع ہونیوالے نئے ڈرامے میں پر فارم کریں گے اور باقی کاسٹ بھی آئندہ ایک دو روز میں فائنل کر لی جائیگی۔