ماضی کی مقبول ہیروئن دیبا بیگم کی پہلی مرتبہ کسی مارننگ شو میں شرکت

منگل 21 اپریل 2015 14:41

ماضی کی مقبول ہیروئن دیبا بیگم کی پہلی مرتبہ کسی مارننگ شو میں شرکت

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پاکستان فلم انڈسٹری کی ماضی کی مقبول ہیروئن دیبا بیگم نے پہلی مرتبہ کسی مارننگ شو میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

منگل کے روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اداکارہ دیبا بیگم اور ان کی صاحبزادی اداکارہ مدیحہ رضوی نے شرکت کی ۔ مارننگ شو میں اداکارہ دیبا بیگم کی فنی زندگی کے حوالے سے خصوصی پیکج بھی دکھایا گیا جس کو دیکھ کر دیبا بیگم آبدیدہ ہو گئیں ۔