کراچی : کراچی میں 3 دن کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی کا نوٹی فیکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 21 اپریل 2015 16:58

کراچی : کراچی میں 3 دن کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر عائد پابندی ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 21 اپریل 2015ء) : کراچی میں این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں سکیورٹی خدشات کے باعث موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کرنے کی درخواست کی گئی تھی. تاہم کراچی میں 3 دن کے لیے موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی. پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا. جبکہ پابندی کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :