Live Updates

فاسٹ باؤلر سہیل خان کو انجری کے باعث ٹیسٹ سکواڈ سے بھی باہر، عمران خان جونیئر ٹیسٹ سکواڈ میں شامل

منگل 21 اپریل 2015 17:11

فاسٹ باؤلر سہیل خان کو انجری کے باعث ٹیسٹ سکواڈ سے بھی باہر، عمران خان ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ باؤلر سہیل خان کو انجری کے باعث ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سکواڈ سے بھی باہر کردیا ۔ سہیل خان کی جگہ عمران خان جونیئر کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے فاسٹ باؤلر سہیل خان انجری کے باعث قومی اے کرکٹ ٹیم کے باؤلر عمران خان جونیئر کو ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرلیا ہے ۔ واضح رہے کہ عمران خان جونیئر دورہ سری لنکا کیلئے قومی اے ٹیم میں شامل تھے ، قومی ٹیم میں شمولیت کے بعد ان کی جگہ ضیاء الحق کو قومی کرکٹ ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :