اسلام‌آباد : کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، الیکشن کمیشن

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 11:32

اسلام‌آباد : کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں  فوج کی خدمات حاصل کرنے ..

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : الیکشن کمیشن نے کنٹومنٹ بورڈ کے بلدیاتی انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کےبلدیاتی انتخابات میں فوج کی خدمات حاصل کی جائیں گی جس کے تحت ہر پولنگ اسٹیشنز پر فوجی اہلکار کو تعینات کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :