صائمہ خان اور سنہر ی خان جمعہ سے شالیمار تھیٹر میں پر فارم کر یں گی

بدھ 22 اپریل 2015 12:34

صائمہ خان اور سنہر ی خان جمعہ سے شالیمار تھیٹر میں پر فارم کر یں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) ناموراداکارہ صائمہ خان اور سنہر ی خان جمعہ سے شالیمار تھیٹر میں پر فارم کر یں گی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ شالیمار تھیٹر میں شروع ہونیوالے نئے سٹیج ڈرامہ میں نگار چوہدری ‘غزال راجہ اور نامور کامیڈی نسیم وکی بھی پر فارم کر یں گے اور صائمہ خان سمیت دیگر اداکارؤں نے اپنے گانوں کی تیاری شروع کردی ہے جبکہ کل سے ریہرسیل کا باقاعدہ آغاز بھی شالیمار تھیٹر سے ہو گا جبکہ صائمہ خان نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شالیمار میں میں اپنے پر ستاروں کو ایک انوکھے انداز میں نظر آؤں گی ۔