اسلام آباد : پاکستان اپنے روشن دنوں کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وفاقی ویزر اطلاعات پرویز رشید
سمیرا فقیرحسین بدھ 22 اپریل 2015 13:21
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 اپریل 2015 ء) : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے میڈیا سے باات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنی تاریخ کے روشن ترین دنوں کی جانب بڑھ رہا ہے. ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عظیم دوست کے صدر پاکستان تشریف لائے ہیں جو کہ پاکستان کے لیے ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے.
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2015 ء کو خوشخبریوں اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے یاد رکھا جائے گا.
اور پاکستان کو چین کی مدد سے ایک روشن ملک بنا دیا جائے گا. انہوں نے کہا کہ پاکستان سے غربت اور پسماندگی کے دن ختم ہونے کے قریب ہیں کیونکہ پاکستان کی تمام سیاسی جماعتیں بھی ترقی کے لیے متحد ہیں پاک چین اقتصادی راہداری سے پورے خطےکو فائدہ ہو گا، چین کے ساتھ مشترکہ منصوبے شفافیت کے ساتھ مکمل ہوں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.