کتے نے کامیابی سے ٹریکٹر چلا لیا
فہد شبیر بدھ 22 اپریل 2015 18:36
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22اپریل۔2015ء)کتے کی پیروی کرنے کا تو بہت سے لوگ سوچ بھی نہیں سکتے مگر برطانیہ میں جنوبی لانارکشائر میں ایک کتے کے ٹریکٹر کو کنٹرول یعنی ڈرائیونگ کرنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو اس اس کی پیروی میں اپنی رفتار بھی ہلکی کرنی پڑی۔ یہ دلچسپ واقع ایم 74 پر پیش آیا۔
(جاری ہے)
ٹریفک سکاٹ لینڈ نے اس واقعے سے متعلق اپنے ٹوئیٹ میں بتایا۔
انہوں نے اس بات پر بھی اصرار کیا کہ اُن کی بات کو مذاق نہ سمجھا جائے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسان اور پولیس موقع پر موجود تھے اور کسان کا ٹریکٹر کھیت میں کھڑا تھا کہ کتے نے ٹریکٹر چلانا شروع کر دیا، ٹریکٹر کھیت سے سیدھا سڑک پر آیا اور آگے ساری سڑک ہی خالی تھی۔ اس واقعے میں نہ تو کتا اور نہ ہی کسی دوسری گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.