انٹرنیشنل انڈور ہاکی ٹورنامنٹ 9 مئی سے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

جمعرات 23 اپریل 2015 11:18

انٹرنیشنل انڈور ہاکی ٹورنامنٹ 9 مئی سے اسلام آباد میں کھیلا جائے گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 23اپریل۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے انٹرنیشنل انڈور ہاکی ٹورنامنٹ 9 مئی سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

سی ڈی اے سپورٹس اینڈ کلچرل بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل آصف جاوید شاہجہاں کے مطابق ٹورنامنٹ میں چار غیر ملکی ٹیموں سمیت 16 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں شارجہ اور دبئی سے دو مرد اور دو خواتین کی ٹیمیں ‘ ویٹرنز کی دو جبکہ 10 پاکستان کی لائیٹ اور کلر کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :