کراچی : عزیز آباد کے سکول سے دو مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 13:03

کراچی : عزیز آباد کے سکول سے دو مشتبہ افراد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 اپریل 2015 ء) : عزیز آباد میں واقعہ مسلم گورنمنٹ سکول سے رینجرز نے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے. رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ دونوں افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :