کراچی : بوگس ووٹ ڈالنے کے جرم میں گرفتار ملزمان کو رینجرز نے سزا سنا دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 اپریل 2015 13:56

کراچی : بوگس ووٹ ڈالنے کے جرم میں گرفتار ملزمان کو رینجرز نے سزا سنا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 23 اپریل 2015 ء) : رینجرز نے بوگس ووٹ ڈالنے کے جرم میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے. دونوں افراد میں ریحان احمد اور سید ماجد علی شامل ہیں .

(جاری ہے)

رینجرز نے دونوں ملزمان کو سزا سنا دی ہے جس کے تحت جعلی ووٹر ریحان احمد کو 6 ماہ قید کے ساتھ 5 ہزار روپے جرمانہ جبکہ پریزئیڈنگ افسر سید ماجد علی کو 3 ماہ قید کے ساتھ 5 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے. سید ماجد علی کی جگہ سید جمال حسین کو بطور پریزائیڈنگ آفیسر تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ ملزم ریحان کا تعلق فیڈرل بیایریا 9 سے ہے.

متعلقہ عنوان :