کارکن جیت کا جشن ضرور منائیں لیکن سیاسی مخالفین کا احترام کریں: الطاف حسین

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 اپریل 2015 19:09

کارکن جیت کا جشن ضرور منائیں لیکن سیاسی مخالفین کا احترام کریں: الطاف ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ جیت کا جشن ضرور منائیں پر مخالفین کا احترام کریں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے مشتعل کارکنان کی جانب سے کریم آباد میں تحریک انصاف کے کیمپ پر حملہ کیے جانے کے بعد الطاف حسین کی جانب سے ہنگامی بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ایم کیو ایم کے کارکنان سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔