امام کعبہ پاکستان کے 7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 اپریل 2015 19:39

امام کعبہ پاکستان کے 7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 اپریل 2015 ء) امام کعبہ پاکستان کے 7 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ پاکستان کے 7 روزہ دورے کیلئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر لاہور ائیرپورٹ پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔ امام کعبہ دورے کے دوران پاکستان کے متعدد علماء اور رہنماوَں سے ملاقات کریں گے جبکہ کل جمعہ کے روز بحریہ ٹاوَن مسجد میں جمعہ کی نماز کی امامت بھی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :