چینی صدر سے ملاقات میں انہوں نے این اے 246 کا احوال دریافت کیا: فاروق ستار کا دعوہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 23 اپریل 2015 22:27

چینی صدر سے ملاقات میں انہوں نے این اے 246 کا احوال دریافت کیا: فاروق ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.23 اپریل 2015 ء) ایم کیو ایم کے رہنماء فاروق ستار نے دعوہ کیا ہے کہ چینی صدر سے ملاقات کے دوران چینی صدر نے ان سے حلقہ این اے 246 کا احوال بھی دریافت کیا۔

(جاری ہے)

چینی صدر سے ملاقات کے دوران مختلف امور پر گفتگو کے علاوہ این اے 246 کے ضمنی الیکشن کا ذکر بھی ہوا تھا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اس حلقے کا چرچا امریکا اور چین تک ہے۔

متعلقہ عنوان :